آجکل مجھے کچھ لوگوں پر غصہ آیا ہوا ہے ۔ وہ لوگ بالکل بھی نہیں اچھے ہوتے جو بچوں کو ڈانٹیں ، ڈرائیں یا ماریں یا کسی بھی طرح بچوں کے اندر خوف پیدا کریں ۔ ذرا بھی دل نہیں چاہتا ایسے لوگوں سے بات کرنے کو۔ ایسے لوگوں کے ساتھ کیا کیا جائے جو بچوں کو ڈراتے ہیں یا مارتے ہیں یا خوفزدہ کرتے ہیں ۔ ۔
<< Home