ڈھونڈو گے اگر
ڈھونڈو گے اگر
ڈھونڈو گے اگر ملکوں ملکوں، ملنے کے نہیں، نایاب ہیں ہم
تعبیر ہے جس کی حسرت و غم ، اے ہم نفسو وہ خواب ہیں ہم
لاکھوں ہی مسا فر چلتے ہیں ، منز ل پہ پہنچتے ہیں د و ایک
لاکھوں ہی مسا فر چلتے ہیں ، منز ل پہ پہنچتے ہیں د و ایک
ا ے ا ہلِ زما نہ ! قد ر کرو ، نا یا ب نہیں ، کم یا ب ہیں ہم
<< Home