عید تیاری
( 1 )
:) :) :)
لباس ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تیار
چوڑیاں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ موجود
مہندی ۔ ۔ ۔ ۔ اتنا اچھا لگ رہا ہے رنگ :)
ہیئر اسٹائل ۔ ۔ ۔ ۔ نیو !
کیوٹکس ، لپ اسٹک ۔ ۔ ۔ ۔ میچ !
شیر خُرما ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تیار :)
فمزا ۔ ۔ ۔ ۔ ہاسٹل سے گھر پہنچ چکی اور ہم دونوں کی خانہ جنگی چھڑ چکی !
ابو اور بھیا لوگ ۔ ۔ ۔ ۔ عید نماز جانے کی تیاری میں !
حمزہ سمیت تینوں شیطان کاکے اٹھ چکے :)
اوکے شگف تیار ہو جاؤ ۔ ۔ ۔ آج عید ہے !!!
×××××××××××××
یا اللہ
سب کو خوشیاں عطا فرما ۔ ۔ ۔ ان سب کو جنہیں تو نے خوشیاں دیں اور ان سب کو جنہیں تو نے غم سے آزمایا ۔۔۔ !!